صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 893
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ أَخْبَرَنِي إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَذْکُرُ ذَلِکَ
بسم اللہ کو بلند آواز سے پڑھنے والوں کی دلیل کے بیان میں۔
محمد بن مہران، ولید بن مسلم، اوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک ؓ ایک دوسری سند کے ساتھ بھی یہی حدیث روایت کی گئی ہے۔
Top