صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1076
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْرَأَ رَاکِعًا أَوْ سَاجِدًا
رکوع اور سجدہ میں قرأت قرآن سے روکنے کے بیان میں
ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، ان کے والد، حضرت علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے رکوع اور سجدہ کرتے ہوئے قرأت کرنے سے منع فرمایا۔
Top