صحیح مسلم - نماز کا بیان - حدیث نمبر 1037
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ فِي سَفَرٍ فَصَلَّی الْعِشَائَ الْآخِرَةَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
نماز عشاء میں قرأت کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، عدی، حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک سفر میں نماز عشا پڑھائی اور دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھی۔
Top