استسقاء میں دعا مانگنے کے بیان میں
ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، اسامہ، حفص بن عبیداللہ بن انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ ﷺ منبر پر تشریف فرما تھے باقی حدیث گزر چکی اس میں یہ اضافہ ہے کہ میں نے اس طرح بادل دیکھے گویا کہ ایک چادر لپیٹ دی گئی ہے۔