صلوة الاستسقاء کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، سلیمان بن بلال، یحییٰ بن سعید، ابوبکر بن محمد بن عمرو، حضرت عبداللہ بن زید انصاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید گاہ کی طرف تشریف لائے اور پانی طلب کیا اور جب آپ ﷺ نے دعا مانگنے کا ارادہ کیا تو قبلہ رخ ہوئے اور اپنی چادر کو پلٹا۔