صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7118
و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
کوئی بھی اپنے اعمال سے جنت میں داخل نہ ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت میں داخل ہونے کے بیان میں
ابن نمیر، ابی اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر ؓ نے بھی نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔
Top