صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7104
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
مومن کی مثال کھجور کے درخت کی طرح ہونے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابوکریب ابومعاویہ اعمش، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔
Top