صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7101
و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَيْفٌ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُمَّارٍ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ
مومن کی مثال کھجور کے درخت کی طرح ہونے کے بیان میں
ابن نمیر، ابی سفیف مجاہد حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں کھجور کے درخت کا گودا پیش کیا گیا باقی حدیث اسی طرح ہے۔
Top