صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7074
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِکَ
شق قمر کے معجزے کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ ابی شعبہ، اعمش، مجاہد حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے یہ حدیث مبارکہ اسی طرح روایت کی ہے۔
Top