صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7044
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ تَکِرُّ فِي هَذِهِ مَرَّةً وَفِي هَذِهِ مَرَّةً
منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں
قتیبہ بن سعید، یعقوب ابن عبدالرحمن قاری موسیٰ بن عقبہ نافع اس سند سے بھی حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے لیکن اس میں ہے کبھی وہ اس ریوڑ میں گھس آتی اور کبھی دوسرے ریوڑ میں۔
Top