سنن ابو داؤد - لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان - حدیث نمبر 1983
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ جَمِيعًا عَنْ الدَّرَاوَرْدِيِّ قَالَ يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَذْکُرُ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَامَ إِلَی نَاحِيَةٍ فِي الْمَسْجِدِ فَبَالَ فِيهَا فَصَاحَ بِهِ النَّاسُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَنُوبٍ فَصُبَّ عَلَی بَوْلِهِ
پیشاب یا نجاست وغیرہ اگر مسجد میں پائی جائیں تو ان کے دھونے کے وجوب اور زمین پانی سے پاک ہوجاتی ہے اور اس کو کھودنے کی ضرورت نہیں کے بیان میں
محمد بن مثنی، یحییٰ بن سعید، قطان، یحییٰ بن سعید انصاری، یحییٰ بن یحیی، قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز بن محمد مدنی، انس بن مالک ؓ روایت ہے کہ ایک دیہاتی مسجد کے ایک کونے میں کھڑا ہوا اور اس نے پیشاب کیا صحابہ زور سے بولے تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اس کو چھوڑ دو جب وہ فارغ ہوا تو آپ ﷺ نے ایک برتن میں پانی لانے کا حکم دیا پس وہ اس کے پیشاب پر ڈال دیا گیا۔
Anas bin Malik (RA) narrated that a desert Arab (Bedouin) stood in a corner of the mosque and urinated there. The people (the Companions of the Holy Prophet ﷺ who were present there) shouted, but the Messenger of Allah ﷺ said: Leave him alone. When he had finished, the Messenger of Allah ﷺ ordered that a bucket (of water) should be brought and poured over it.
Top