صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 635
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ بَکْرٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ ابْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، بکر، حسن، ابن مغیرہ سے ایک اور سند کے ساتھ بھی یہی حدیث منقول ہے۔
Top