صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 3834
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ اشْتَرَی مِنْ الْغَنَمِ فَهُوَ بِالْخِيَارِ
دو دھ جمع کیے ہوئے جانور کی بیع کے حکم کے بیان میں
ابن ابی عمر، عبدالوہاب، ایوب اسی حدیث کی دوسری سند ہے لیکن اس میں شاۃ کی بجائے غنم کا لفظ ہے۔ معنی و مفہوم ایک ہی ہے۔
Top