صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1832
حَدَّثَنَاه شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
عمل پر دوام کی فضیلت کے بیان میں
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، عبدالعزیز، حضرت انس ؓ نے نبی ﷺ سے اسی حدیث کی طرح نقل فرمائی۔
Top