صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1802
حَدَّثَنِي ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ
نبی ﷺ کی نماز اور رات کی دعا کے بیان میں
ابن نمیر، عبدالملک، عطاء ابن عباس ؓ سے یہ حدیث اسی طرح اس سند کے ساتھ نقل کی گئی ہے۔
Top