صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1758
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت رات کے آخری حصہ میں ہے
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ نبی ﷺ سے نقل کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا وتر رات کے آخر میں ایک رکعت کی وجہ سے ہے۔
Top