صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1757
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت رات کے آخری حصہ میں ہے
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، ابن تیاح، ابومجلز، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رات کے آخر میں ایک رکعت وتر کی نماز ہے۔
Top