رات کی نماز (تہجد) اور نبی ﷺ کی رات کی نماز کی رکعتوں کی تعداد اور وتر پڑھنے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، یحییٰ بن آدم، عمار بن زریق، ابواسحاق، اسود، حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے تھے یہاں تک کہ آپ ﷺ اپنی نماز کے آخر میں وتر پڑھتے۔