سنن النسائی - نماز قصر سے متعلقہ احادیث - حدیث نمبر 5390
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَيْئٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَسْرَعَ مِنْهُ إِلَی الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ
نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، حفص بن غیاث، ابن نمیر، حفص، ابن جریج، عطاء، عبید بن عمیر، حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو میں نے نفل نمازوں میں سے کسی کو اتنی تیزی سے پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا جس قدر تیزی سے آپ ﷺ فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
Aisha reported: I have never seen the Messenger of Allah ﷺ hastening as much in observing supererogatory as two rakahs before the (Fard) of the dawn prayer.
Top