صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1676
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ حَفْصَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا سَکَتَ الْمُؤَذِّنُ مِنْ الْأَذَانِ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ وَبَدَا الصُّبْحُ رَکَعَ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلَاةُ
نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، مالک، نافع، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ام المومنین حضرت حفصہ ؓ نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے جب مؤذن صبح کی نماز کے لئے اذان دے کر خاموش ہوگیا اور صبح ظاہر ہوگئی تو آپ ﷺ نے نماز کھڑی ہونے سے پہلے ہلکی دو رکعتیں پڑھیں۔
Top