صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1647
حَدَّثَنَاه عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ إِسْحَقَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
نماز کی اقامت کے بعد نقل نماز شروع کرنے کی کراہت کے بیان میں
عبد بن حمید، عبدالرزاق، زکریا بن اسحاق اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top