صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1593
حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ ح و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ح و حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
منی میں نماز قصر کر کے پڑھنے کے بیان میں
ابن مثنی، عبیداللہ بن سعید، یحییٰ قطان، ابوکریب، ابن ابی زائدہ، ابن نمیر، عقبہ بن عامر، عبیداللہ اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top