صحیح مسلم - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1588
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُا خَرَجْنَا مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی الْحَجِّ ثُمَّ ذَکَرَ مِثْلَهُ
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، یحییٰ بن ابی اسحاق، انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ ہم مدینہ منورہ سے حج کے ارادہ سے نکلے پھر اسی طرح حدیث ذکر فرمائی۔
Top