صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 794
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
ابن شہاب، علی بن ابن عباس ؓ نے بھی رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
Top