صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1450
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ
عشاء کی نماز کے وقت اور اس میں تاخیر کے بیان میں
عبداللہ بن صباح عطار، عبیداللہ بن عبدالمجید، اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح سے نقل کی گئی ہے لیکن اس میں (ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ) یعنی پھر آپ ﷺ ہماری طرف متوجہ ہوئے اس کا ذکر نہیں ہے۔
Top