صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1376
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
اس بات کے بیان میں کہ جس نے نماز کی ایک رکعت پالی تو اس نے نماز پالی
عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابوسلمہ، اس سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ ؓ سے یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top