صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1353
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّائَ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
نماز کے بعد ذکر کے استحباب اور اس کے بیان میں
محمد بن صباح، اسماعیل بن زکریا، سہیل، ابوعبید، عطاء، حضرت ابوہریرہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح حدیث نقل کر کے فرمایا۔
Top