صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1337
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ وَخَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ کِلَاهُمَا عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ
نماز کے بعد ذکر کے استحباب اور اس کے بیان میں
عبدالوارث بن عبدالصمد، شعبہ، عاصم، عبداللہ بن حارث، خالد، عبداللہ بن حارث حضرت عائشہ ؓ سے یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top