صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1327
حَدَّثَنِيهِ الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِقْلُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ جَمِيعًا عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ إِذَا فَرَغَ أَحَدُکُمْ مِنْ التَّشَهُّدِ وَلَمْ يَذْکُرْ الْآخِرِ
نماز میں فتنوں سے پناہ مانگنے کے بیان میں
حکم بن موسی، ہقل بن زیاد، علی بن خشرم، عیسیٰ ابن یونس، اوزاعی، اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں یہ ہے کہ جب تم میں سے کوئی تشہد سے فارغ ہو اور اس میں آخر کا ذکر نہیں۔
Top