صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1312
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُعَاوِيِّ قَالَ صَلَّيْتُ إِلَی جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِکٍ وَزَادَ قَالَ سُفْيَانُ فَکَانَ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِهِ عَنْ مُسْلِمٍ ثُمَّ حَدَّثَنِيهِ مُسْلِمٌ
نماز میں بیٹھنے اور رانوں پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت کے بیان میں
ابن ابی عمر، سفیان، مسلم بن ابی مریم، علی بن عبدالرحمن معاوی اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
Top