صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1302
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ مَوْلَی بَنِي مَخْزُومٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ سَجَدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ
سجدہ تلاوت کے بیان میں
محمد بن رمح، لیث، یزید بن ابوحبیب، صفوان بن سلیم، عبدالرحمن اعرج، مولیٰ بنی مخزوم، حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ (إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ ) اور (اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ ) میں سجدہ کیا۔
Top