صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1236
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ
جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، بشر بن مفضل، ابومسلمہ، سعید بن یزید فرماتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک ؓ سے عرض کیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ جوتے پہن کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے تو حضرت انس ؓ نے فرمایا ہاں۔
Top