صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1166
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ حَدَّثَنِي رِبْعِيُّ بْنُ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کے بیان میں
ابوکریب، محمد بن علاء، ابن ابی زائدہ، سعد بن طارق، ربعی بن خراش، حضرت حذیفہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح نقل کیا ہے۔
Top