صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5561
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ الْغَطَفَانِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ ح و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ عُبَيْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ وَأَلْحَقَا التَّفْسِيرَ فِي الْحَدِيثِ
سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عثمان بن عثمان غطفانی عمرابن نافع امیہ بن بسطام ابن زریع روح عمر بن نافع عبیداللہ حضرت عمر بن نافع ؓ سے حضرت عبیداللہ ؓ کی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے اور ان دونوں نے حدیث میں اسی تقسیم کو بیان کیا ہے۔
Top