صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5560
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ التَّفْسِيرَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ مِنْ قَوْلِ عُبَيْدِ اللَّهِ
سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ ابن نمیر، ابی عبیداللہ حضرت عبیداللہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور حضرت ابواسامہ ؓ کی روایت میں ہے کہ قزع کی تفسیر حضرت عبیداللہ ؓ کے فرمان سے کی ہے۔
Top