صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5547
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ کِلَاهُمَا عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
دوران سفر کتا اور گھنٹی رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
زہیر بن حرب، جریر، قتیبہ عبدالعزیز در اور دی حضرت سہیل سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔
Top