صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5503
و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الْأَخْنَسِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَسْتَلْقِيَنَّ أَحَدُکُمْ ثُمَّ يَضَعُ إِحْدَی رِجْلَيْهِ عَلَی الْأُخْرَی
ایک ہی کپڑے میں صما اور احتباء کی ممانعت کے بیان میں۔
اسحاق بن منصور روح بن عبادہ عبیداللہ ابن اخنس ابی زبیر جابر بن عبداللہ، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی آدمی چت لیٹ کر ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر نہ رکھے۔
Top