صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5492
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ نَهَی أَوْ نَهَانِي يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ
وسطی اور اس کے برابر والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت کے بیان میں
ابن مثنی ابن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، عاصم بن کلیب حضرت ابوبردہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی ؓ بن ابی طالب سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے منع فرمایا یا مجھے منع فرمایا پھر مذکورہ حدیث کی طرح نقل فرمائی۔
Top