صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5489
و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ وَأَشَارَ إِلَی الْخِنْصِرِ مِنْ يَدِهِ الْيُسْرَی
بائیں ہاتھ کی چھنگلی میں انگوٹھی پہننے کے بیان میں
ابوبکر بن خلاد باہلی، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ ثابت، حضرت انس ؓ نے اپنے بائیں ہاتھ کی چھنگلی کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا کہ نبی ﷺ کی انگوٹھی اس میں ہوتی تھی۔
Top