نبی ﷺ کی چاندی کی انگوٹھی اور اس پر محمد رسول اللہ کے نقش اور آپ ﷺ کے بعد آپ ﷺ کے خلفاء کا اس انگوٹھی کے پہننے کے بیان میں
احمد بن حنبل، ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، اسماعیل ابن علیہ، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس حدیث میں محمد رسول اللہ کے الفاظ نہیں ہیں۔