مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں
احمد بن عبدہ عبدالوارث ایوب محمد بن اسحاق مسیبی انس، ابن عیاض مویس بن عقبہ محمد بن عباد حاتم ہارون ایلی ابن وہب، اسامہ نافع ان سندوں کے ساتھ حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے لیث کی روایت کی طرح حدیث نقل کی ہے۔