صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5474
حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ فِي خَاتَمِ الذَّهَبِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ عُقْبَةَ بْنِ خَالِدٍ وَجَعَلَهُ فِي يَدِهِ الْيُمْنَی
مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر زہیر بن حرب، یحییٰ بن سعید ابن مثنی خالد بن حارث، سہل بن عثمان عقبہ بن خالد عبیداللہ بن نافع حضرت ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ سے یہی روایت نقل کی ہے لیکن عقبہ بن خالد کی روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں (وَجَعَلَهُ فِي يَدِهِ الْيُمْنَی) یعنی آپ ﷺ نے وہ انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنی۔
Top