صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5470
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ
مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ ابوشعبہ، قتادہ، نضر بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔
Top