صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5451
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فَأَدَعُهَا
قالینوں کے جواز کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، حضرت سفیان ؓ سے اسی سند کے ساتھ کچھ تبدیلی کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔
Top