صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5448
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا ضِجَاعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ يَنَامُ عَلَيْهِ
لباس میں تواضع اختیار کرنے اور سادہ اور موٹا کپڑا پہننے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ ہشام بن عروہ حضرت قسام بن عروہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے جس میں ضجاع رسول اللہ ﷺ کے الفاظ ہیں لیکن ترجمہ اسی طرح ہے۔
Top