صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5441
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحِبَرَةُ
دھاری دار یمنی کپڑے پہننے کی فضلیت کے بیان میں
محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، انس، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا سب کپڑوں میں سے زیادہ محبوب کپڑا دھاری دار یمنی کپڑا تھا۔
Top