صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5438
و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُا نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقِرَائَةِ وَأَنَا رَاکِعٌ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ وَالْمُعَصْفَرِ
مرد کو عصفر سے رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کے بیان میں
حرملہ بن یحییٰ ابن وہب، یونس ابن شہاب، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین ابوعلی بن ابی طالب، حضرت علی ؓ بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے مجھے رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے اور سونا اور عصفر سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے منع فرمایا ہے۔
Top