صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5428
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ يَعْنِي أَبَا عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، ضحاک، ابوعاصم، عبدالحمید بن جعفر یزید بن ابی حبیب، حضرت یزید بن حبیب اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں۔
Top