صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5416
و حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذٌ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَ أَبِي عُثْمَانَ
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
ابوغسان مسمعی، محمد بن مثنی، معاذ، ابن ہشام، ابوقتادہ، حضرت قتادہ ؓ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں حضرت ابوعثمان ؓ کے قول کا ذکر نہیں ہے۔
Top