صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5414
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ قَالَ کُنَّا مَعَ عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ جَرِيرٍ
مردوں کے لئے ریشم وغیرہ پہننے کی حرمت کے بیان میں
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، ابوعثمان، عتبہ بن فرقد، جریر، حضرت ابوعثمان ؓ فرماتے ہیں کہ ہم عتبہ بن فرقد کے پاس تھے پھر آگے جریر کی حدیث کی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔
Top